Shart E Ulfat Novel By Aan Fatima Episode 12
Shart E Ulfat Novel By Aan Fatima Episode 12
"منسا میری بات ہمیشہ یاد رکھیے گا مجھے بلکل اچھا نہیں لگے گا اگر میری عورت میری عزت یوں سر پھاڑ منہ جھاڑ کر کہی بھی نکل پڑے۔میں اپنے گھر کی عورتوں کی حفاظت کرنا بخوبی جانتا ہوں۔میں کسی کو آپکو نگاہوں سے چھونے کی اجازت نہ دوں کجا کہ ہاتھوں سے چھونا۔ہاتھ کاٹ کر رکھ دوں گا۔آپ کو دیکھنے کا محسوس کرنے کا اور چھونے کا یہاں تک کہ آپ سے جڑی ہر چیز کا حق فقط عرشمان لغاری کے پاس محفوظ ہے۔اس معاملے میں کسی قسم کی کوتاہی معاف نہیں ہوگی انڈرسٹینڈ۔"
وہ دھیمے مگر سرد انداز میں اسے باور کرارہا تھا۔اس کے چہرے پہ منسا سے بات کرتے ہوئے ہمیشہ کی طرح ایک نرم تاثر ابھر آیا تھا۔لہجے میں سختی اور چہرے پہ نرمی منسا تو ہونقوں کی طرح اسے دیکھ رہی تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇