Regzadat novel by Laiba Nasir Episode 10
Regzadat novel by Laiba Nasir Episode 10
"نہیں امن زاد کرونہ کی تو ویکسین آ گئی ہے۔۔ آپ جیسی وہاؤں کی ویکسین نہیں بنا سکتا کوئی"_
وہ جل کر بولا تھا۔۔۔
"دیکھ ٹیچر یہ جو تو مشکل اردو میں ام کو گالی دیتی ہے نا۔۔ ام لالا کو بتائیگا"_
وہ انگلی اٹھا کر اسے وارن کرتے انداز میں بولی تھی۔۔
"یا وحشت !! امن زاد یہ گالی نہیں ہے۔۔ وہاء یعنی آفت"_
وہ اسے بتا نہیں سکا کے وہ واقعی اسکے لالا سے ڈرا ہوا ہے۔۔ اسے بخش دے۔۔
"ام تو اتنا پیارا اے ماڑا۔۔ وہا اتنا پیارا ہوتا اے ؟؟"
وہ اٹھلائی سی اسکے سامنے اپنی من موہنی صورت کیے پوچھ رہی تھی۔۔ روحیل آفاق کا دل علان کر رہا تھا۔۔
"وہائیں اگر اتنی حسین ہوتی ہیں تو سو بار جان سے جانے کو تیار ہے"_
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇