Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 5
Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 5
وہ اندر داخل ہوا اور نظر سامنے موجود صوفے پر نیم دراز اس وجود پر پڑی جو اب کی زات سے منسلک تھی۔
سرخ لہنگے میں جس کا دوپٹہ نیچے زمین پر پڑا تھا آدھی چوڑیاں زمین پر اور آدھی اس کے ہاتھ میں تھیں۔
ہیلز اسے دروازے کے قریب ہی پڑے ملے تھے۔
آگے اور پیچھے کا گہرا گلہ زیادہ گہرا تو نہ تھا لیکن وہ جس انداز میں لیٹی تھی..... احد قریشی نے سرخ آنکھوں سے اسے دیکھا۔
گردن پر ہلکے نشان تھے شاید اس کی بیک پر موجود بھاری ٹسلز کی کرم نوازی تھی۔
وہ اپنی تمام تر رعنائیوں سمیت کسی کے دل پر بھی حشر برپا کر سکتی تھی لیکن سامنے احد قریشی تھا۔
اس کا ایک ہاتھ صوفے سے نیچے تھا اور ایک ہاتھ اس کے پیٹ پر جیسے اس کی ایک ٹانگ اوپر تھی صوفے کے اور ایک نیچے۔
بلڈ ریڈ کلر کی لپسٹک پر اس کی نظر پڑی تو مبہوت رہ گیا لیکن یہ فسوں چند لمحے کا تھا۔
نیز وہ قیامت خیز منظر پیش کر رہی تھی۔
احد قریشی نے جلتی آنکھوں سے ایانے زولفقار کا وجود دیکھا تھا اور پھر قدم کچن کی طرف بڑھائے اور پانی کی بوتل فریج سے نکالی۔
واپس آتے اس پر پانی کی وہی بوتل انڈیلی تھی۔
لڑکی! اٹھو...... تمہارے باپ کا گھر نہیں ہے یہ جو اس طرح سو رہی ہو...... ہزار نوکر ہوتے ہیں یہاں......
ایانے سٹپٹا کر اٹھی اور اسے دیکھا جسے وہ چند لمحے پہلے اپنے شوہر کے درجے پر فائز کر چکی تھی۔
می....وہ....
اُف.... عقل کی شدید کمی ہے تم میں لڑکی....احد نے اس کی اگلی حرکت دیکھ کر ایک سلگتی نگاہ اس پر ڈالی۔
جہاں وہ بےخیالی میں اپنے سرخ ہونٹوں کو مسل چکی تھی پانی صاف کرنے کی نیت سے......
حلیہ درست کرو..... فوراً اب کے اس کی گرجدار آواز سے وہ سہمی اور ایک نظر خود کو دیکھ کر نگاہیں چرائی اور نیچے پڑا دوپٹہ اٹھایا۔
یہاں آؤ.....! احد قریشی کی آواز پر اس کی نگاہیں اٹھا کر اسے دیکھا اور تھوک نگلا۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇