Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 4

Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 4

Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 4

Novel : Taseer E Qurbat
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novels,Forced Marriage Based,

لائٹ یک دم اوف ہوتے ہی اس نے چیخ مارنی چاہی تھی لیکن مخالف نے اپنی بھاری ہتھیلی اس کے منہ پر رکھی۔

ششششش.....! کیا تمہیں اتنی عقل نہیں ہے کہ یوں مالز کے چینچنگ روم میں چینج نہیں کیا کرتے اس کی بھاری آواز اس کے کان میں گونجی۔

ایانے اس کی سخت گرفت میں پھرپھرائی وہ خوفزدہ تھی......

ہاتھ ہٹا رہا ہوں آواز نہیں نکلنی چاہیے اب کہ اس کا لہجہ سخت تھا۔

 آپ.... کون..... ہیں... ؟اندر... کی... کیسے آئے بوکھلاہٹ کی وجہ سے اس سے الفاظ سہی سے ادا نہیں ہو پا رہے تھے۔

میں جو کوئی بھی ہوں جلد جان جاؤ گی...... نکلو یہاں سے اور آئندہ اگر ایسے مالز میں کپڑے چینج کیے تو ٹانگیں توڑ دوں گا.......

آپ... ہوتے کون ہیں.... ایانے نے اندھیرے میں ہی اسے خود سے دور دھکا دیتے کہا۔

بدتمیزی میں برداشت نہیں کرتا ایانے زولفقار...... اس کا سرسراتا لہجہ......

ایانے برف ہوئی..... وہ کیسے اس کا نام جانتا تھا.....

جاؤ..... فوراً.... اور اگلی بار اکیلی مت نکلنا نہیں تو نتائج کی زمہ دار تم خود ہو گی لائٹ بحال ہوئی تو ایانے نے فوراً اپنا ہاتھ اس کے رومال سے ڈھکے چہرے کی طرف بڑھایا۔

جسم ہولے ہولے خوف سے کانپ رہا تھا اس سے پہلے وہ کچھ کرتی فائر الارمز بول پڑے تھے اور مال کی ایک بڑی دکان سے دھواں نکل رہا تھا۔

لوگوں میں افراتفری مچ گئی تھی شور وہ اندر سن سکتے تھے۔

اے کیو نے اس کا ہاتھ تھاما اور باہر نکلا جہاں دھواں تیزی سے پھیل رہا تھا۔

ڈیم اٹ.......! اس نے جیب سے فون نکالا اور تیزی سے ایک نمبر ڈائل کرنے لگا۔

ایانے مسلسل اپنا ہاتھ اس سے چھڑوا رہی تھی جو کون تھا ناجانے اور کیوں اس پر ایسے حق جما رہا تھا سب سے زہر اسے ہاتھ پکڑنا لگا تھا۔

..................

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 4 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇


 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

Related Posts

Subscribe Our Newsletter